the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج کہا کہ ایوان میں قدامت پسند گروپ نے صحت کی دیکھ بھال بل کے بل میں رخنہ ڈالا اور ہم نے اس کوشش سے بہت کچھ سیکھا ہے۔اس حیرت انگیز سیاسی واقعہ کے بعد کل مسٹر ٹرمپ نے اوویل دفتر میں کہا کہ صحت خدمات بل کو نافذ کرنے



کی کوشش اپوزیشن ڈیموکریٹ کا شکار ہو گیا اور مستقبل میں اس قانون کو نافذ کروانے کے لیے ڈیموکریٹ ارکان پارلیمنٹ کی حمایت کی ضرورت ہو گی۔صحافیوں کی جانب سے یہ پوچھے جانے پر کہ کیا وہ ٹھگا محسوس کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ وہ ایسا محسوس نہیں کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.